شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 23:04

لکی مروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2024ء) پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

این اے 41 لکی مروت کے تمام 409 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار 117395 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ ان کے مقابلے میں جے یو آئی کے اسجد محمود 68303 ووٹ لے کر دوسر نمبر پر رہے۔

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں