لنڈی کو تل۔یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے ضلع خیبر لنڈیکوتل پاک افغان شاہراہ پر قومی مشران اور ضلعی انتظامیہ کیمشترکہ ریلی نکالی گئی

بدھ 5 فروری 2020 21:14

لنڈی کو تل۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2020ء) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے ضلع خیبر لنڈیکوتل پاک افغان شاہراہ پر قومی مشران اور ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ ریلی نکالی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے لنڈی کوتل پاک افغان شاہراہ پر قبائلی مشران اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسرز اور عوام کا مشترکہ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران ممبر صوبائی اسمبلی ویلسن وزیر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام، تحصیلدار عصمت اللہ وزیر،ڈی ایس پی سوالزر خان،ڈی ایس پی جمشید شلمانی،الحاج شیرمت خان آفریدیموجودتھے۔

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں