ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جاوید اکبر ریاض کی زیر صدارت لاڑکانہ رینج پولیس کا جنرل الیکشن 2018 کے حوالے سے اجلاس
اجلاس میں لاڑکانہ ڈویزن کے اندر الیکشن 2018 کے حوالے سے کیے گئے انتظامات اور سیکیورٹی زیر غور رہی
اتوار 22 جولائی 2018 21:50
(جاری ہے)
ریپڈ ریسپانس فورس کے جوان موٹر سائیکل اور موبائیل پر پیٹرولنگ کریں گے۔
اس کے علاوہ ڈی آئی جی، ایس ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کی الگ ریزرو پلاٹوں بنائیں گئی ہیں جو کسی ممکنہ حالات کہ پیش نظر کاروائی کریں گے۔ آر اوز، ڈی آر اوز اور الیکشن آفیس پر بھی سکیورٹی کے لیے پولیس نفری تعینات کی گئی ہے۔ ضلعی سطح پر اور رینج آفیس میں الگ الگ کنٹرول روم بنائے گئے ہیں۔ جس پر ہر ایک ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پل پل کی خبر کنٹرول روم کو نوٹ کروانے کے پابند ہونگے۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید اکبر ریاض کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کیے گئے کوڈ آف کنڈٹ پر سختی سے عمل کروایا گیا ہے اور اس ضمن میں اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے اوپر قانونی کاروائی بھی کی گئی ہے۔ پولنگ والے دن پولنگ اسٹیشن کو آئوٹر کارڈن کرکے لوگوں کی تلاشی لے کر پولنگ اسٹیشن چھوڑا جائے اور پولنگ اسٹیشن پر اسلحہ نہیں پہنچنا چاہیے، بارڈر پر سیکیورٹی، پکٹنگ اور پیٹرولنگ بڑھائی جائے۔ کچھ علائقوں میں نفری بڑھائی گئی ہے پولنگ سے پہلے اور پولنگ کے بعد میں کسی کو بھی اسلحہ رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر ایکشن لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ روپوشوں اور اشتہاریوں کے خلاف شروع کردہ کریک ڈائوں میں مزید تیزی کی جائے۔ اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ قانوں ہاتھہ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ اجلاس کے اختتام پر آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی کے ہدایات پر ڈی آئی جی پی لاڑکانہ اور رینج کے پانچوں ایس ایس پیز نے شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے پودے بھی لگائے۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا گیا
آرٹس کونسل آف پاکستان لاڑکانہ کے زیر اہتمام ’’سندھ تھیٹر فیسٹیول 2024ء ‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ کا نوڈیرو میں محکمہ خوراک کے گودام کا دورہ
ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا کا نو ڈیرو میں شہید رانی آراو پلانٹ کا دورہ
لاڑکانہ،زیبسٹ زیب ٹیک میں بی بی ایس وائی ڈی پی کی جانب سےنمائش کا انعقاد
لاڑکانہ،ڈپٹی کمشنر کا فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر کا دورہ
لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا ..
نیوٹیک کی جانب سے لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد
پولیو کے خاتمے کے لئے ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، کمشنر لاڑکانہ
لاڑکانہ پولیس کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 خطرناک ڈاکوئوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار
سندھ حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ،سندھ آبادگار بورڈ
لاڑکانہ پولیس نے 23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات اور نقدی برآمد کرلی
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب