لاڑکانہ میں بچوں کا ماہر ڈاکٹر کیوں نہیں ہے؟ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے
بلاول بھٹو زرداری سندھ میں ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ، اس اسکی روک تھام کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کے بارے میں پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ صحافی کے سوال پر اٹھ کر چلے گئے
عثمان خادم کمبوہ اتوار 26 مئی 2019 15:18
(جاری ہے)
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ عالمی صحت کے ادارے کی تنظیم کا وفد جلد پاکستان آ کر اس حوالے سے تحقیقات کرے گا۔
اس موقعہ پر ایک صحافی نے چئیرمین پاکستان پیپلزل پارٹی سے سوال کیا کہ لاڑکانہ میں بچوں کا ماہر ڈاکٹر کیوں نہیں ہے؟بلاول بھٹو اس سوال کا کوئی جواب نہ دے سکے اور اٹھ کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سندھ میں ایڈز کے کچھ کیسز سامنے آنے کے بعد تمام لوگوں کی سکریننگ شورع ہو گئی ہے اور تماما لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں اب تک 23ہزار لوگوں کی سکریننگ کی جا چکی ہے جبکہ باقیوں کی سکریننگ کا عمل جاری ہے۔ بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے کہ اس حوالے سے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور صوبے سے اس بیماری کو ختم کیا جائے گا تاہم جب ان سے ان کے شہر میں بچوں کا ڈاکٹر نہ ہونے کا سوال کیا گیا تو وہ کوئی جواب نہ دے سکے۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ، تعلیمی بورڈ نے طلباء اور والدین کی شکایات کے ازا لہ کے لئے شکایت سیل قائم کردیا
لاڑکانہ، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا گیا
آرٹس کونسل آف پاکستان لاڑکانہ کے زیر اہتمام ’’سندھ تھیٹر فیسٹیول 2024ء ‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ کا نوڈیرو میں محکمہ خوراک کے گودام کا دورہ
ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا کا نو ڈیرو میں شہید رانی آراو پلانٹ کا دورہ
لاڑکانہ،زیبسٹ زیب ٹیک میں بی بی ایس وائی ڈی پی کی جانب سےنمائش کا انعقاد
لاڑکانہ،ڈپٹی کمشنر کا فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر کا دورہ
لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا ..
نیوٹیک کی جانب سے لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد
پولیو کے خاتمے کے لئے ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، کمشنر لاڑکانہ
لاڑکانہ پولیس کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 خطرناک ڈاکوئوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار
سندھ حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ،سندھ آبادگار بورڈ
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار