حب،وندر پولیس کی کارروائی، کھرکھیڑہ ناکے پر 2 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل لے لئے ، دو ملزمان گرفتار

بدھ 28 اکتوبر 2020 21:40

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2020ء) وندر پولیس کی کارروائی کھرکھیڑہ ناکے پر 2 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لیکر دو ملزمان کو حراست میں لے لیا وندرپولیس کے مطابق کوئٹہ سے کراچی کی جانب جانے والی دو مشکوک گاڑیوں کو روک لیا چھان بین کے بعد پتہ چلا کہ گاڑیوں کراچی اسمگلنگ کی جارہی تھیں ایک ایکس کرولا AAR007 ملزم عبدالمنان ساکن کوئٹہ اور دوسری فلڈر کار BBC761 ملزم جنیدخان ساکن کوئٹہ کو حراست میں لے لیا۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں