حب سٹی پولیس کی کراچی ملیر میں کاروائی، اغوا کے مقدمے مطلوب ملزم گرفتار

پیر 25 اپریل 2022 23:37

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2022ء) حب سٹی پولیس کی کراچی علاقے ملیر میں کاروائی اغوا کے مقدمے مطلوب ملزم کوگرفتار کرلیا پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او حب سٹی عطا اللہ نمانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کراچی کے علاقے ملیر میں چھاپہ مارا کر اغوا کے کیس میں مطلوب مفرور ملزم کو گرفتارکرلیا

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں