صحافی لوگوں کے مسائل حل کرانے میں تمام اداروں کی مدد کر رہی ہے، چوہدری غلام میراں

منگل 11 دسمبر 2018 22:37

لودھراں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) صحافی لوگوں کے مسائل حل کرانے میں تمام اداروں کی مدد کر رہے ہیں۔صحافت ہر قسم کے تعصب سے پاک ہونی چاہیے۔

(جاری ہے)

اس سے معاشرہ مزید ترقی کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری غلام میراں سرپرست اعلیٰ پریس کلب لودھراں نے ڈاکٹر اشرف ملک کی طرف سے دیے گئے عصرانہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔

متعلقہ عنوان :

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں