رائزنگ سٹار نے پینتھر کرکٹ کلب کو شکست دے دی مین آف دی میچ شان قرار

Mahboob Aslam محبوب اسلم منگل 24 اگست 2021 17:22

رائزنگ سٹار نے پینتھر کرکٹ کلب کو شکست دے دی مین آف دی میچ شان قرار
لودہراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اگست2021ء) رائزنگ سٹار کرکٹ کلب اور پینتھر کرکٹ کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا رائزنگ سٹار کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا پینتھر کرکٹ کلب 32 آوورز 177بنا کر آوٹ ہو گئی حسین نے 4کھلاڑیوں آوٹ کی 178رنز کاہدف رائزنگ سٹار نے 39ویں آوور میں 7وکٹوں پر پورا کرلیا شان 45عمران شاہ 35رنز بنا کر نمایاں رہے ۔شان بہترین اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار پائے۔

متعلقہ عنوان :

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں