حکومت پورے صوبے میں ٹڈی دل کے تدارک کے لیے فضائی اور زمینی اسپرے کررہی ہے،قمبر دشتی
ہفتہ 11 جولائی 2020 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زمیندار کم پانی والے فصل کاشت کریں محکمہ نے زیتون کے اعلٰی قسم کے اٹھ ورائیٹیز اٹلی اور اسپین سے منگوائیں ہیں جو کہ صوبے کے زمینداروں میں مفت تقسیم کیے جائینگے ۔
انہوں نے کہا کہ سر سبز بلو چستان ہمارا خواب ہے جو کہ زمینداروں کے تعاون کے بغیر پورا نہیں ہو سکتا۔ اس موقع پر ٹڈی دل کے حوالے سے محکمہ کے جانب سے فوکل پرسن محب اللہ کاکڑ نے انھیں بتایا کہ ہم نے ایک کروڑاٹھاسی لاکھ اور نو لاکھ نو اسی ہیکٹر ایریا پر زراعت کا سروے کیا جس میں اٹھ ہزار اٹھ سو اکاسی ہیکٹر پر باغات اور چھ ہزار تیس ہیکٹر پر سبزیوں کو نقصان پہنچا ۔اس موقع کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمان بلوچ ڈپٹی کمشنر فیاض علی پر ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن عارف شاہ کاکڑ ڈائرکٹر ریسرچ عبدا لمتین ڈپٹی ڈائرکٹرتوسیع شاہ حسین ڈپٹی ڈائرکٹر واٹر مینجمنٹ نور محمد ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی کریم ناصر ڈپٹی ڈائرکٹر واٹر مینجمنٹ دکی ٹکا خان و دیگر افیسران بھی موجود تھے۔لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رکن بلوچستان اسمبلی حاجی محمد خان طور اتمانخیل کو صوبائی کابینہ میں شامل کیاجائے ،سردار سلیم غوری
کمشنر لورالائی کی صدارت میں مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کا اجلاس
پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں،حاجی محمد خان طور اتمانخیل
&کہ ٹیچنگ ہسپتال میں آ ئسی یو مکمل ہیں بقیہ کام ایک مہینہ تک تعمیر کریں گے، کمشنر لورالائی
لورالائی ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے گذشتہ روز کو شاہرگ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سی آئی اے لورالائی کی دو کارروائیاں ،اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،10افراد زخمی
وزیراعظم کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ،جلد عوام کے مسائل میں کمی ہونا شروع ہو جائیگی ، سردار ..
ایک منظم قومی تحریک اور ایک انقلابی و نظریاتی پارٹی ہی اپنے عوام کی قومی نجات کی راہ میں اہم کردار ادا ..
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،8افراد زخمی
ہمیشہ عوام کی خدمت کو ہی اپنا نصب العین سمجھا ہے ،حاجی محمد خان
ملکی معیشت کی بحالی کا آغاز ہوچکاپاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن چکاہے، ر کن قو می ..
لورالائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان