ملاکنڈ، شاعروادیب حسن گل حسرت انتقال کر گئے

جمعرات 18 اپریل 2019 21:46

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء)پشتوزبان کے معروف شاعروادیب حسن گل حسرت بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم کواپنے آبائی گائوں ڈھیری جولگرام میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوںنے شرکت کی۔

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں