پولیٹیکل ایجنٹ ملاکنڈکے ریٹائرڈ ناظر آمین رضا انتقال کرگئے

جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:23

ملاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء)پولیٹیکل ایجنٹ ملاکنڈکے ریٹائرڈ ناظر آمین رضا آف الاڈھنڈڈھیری بقضائے الٰہی انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوںکے سامنے سپردخاک کردیاگیا ۔مرحوم طارق خان ،طاہرخان کے والدجبکہ ڈپٹی کمشنرملاکنڈکے سپرٹنڈنٹ آمیرحمزہ کے چچازادبھائی تھی ،نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوںنے شرکت کی۔

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں