کیپٹن صفدر کے بھائی کو مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان استعمال کرنے پر کارروائی کا سامنا
سجاد احمد کو شیر کا نشان الاٹ نہیں کیا گیا لیکن وہ غیر قانونی طور پر اپنی انتخابی مہم میں اس کی تشہیر کر رہے ہیں، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر
منگل 17 جولائی 2018 15:47
(جاری ہے)
تاہم ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ہونے کے بعد کیپٹن (ر) صفدر انتخابات کے لیے نااہل ہوگئے تھے، جس کے بعد ان کے بھائی آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔این اے 14 کے ریٹرننگ افسر کی جانب سے سجاد احمد کو ’بستر‘ کا نشان الاٹ کیا گیا تھا لیکن وہ اپنے بھائی کے انتخابی نشان شیر کو اپنی مہم میں استعمال کر رہے تھے۔
اس معاملے پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا کہ کس طرح ایک امیدوار اس نشان کی تشہیر کرسکتا ہے، جو اسے الاٹ نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پوسٹرز اور نیوزپیپرز کی اشاعت کے خلاف کارروائی بھی شروع کی جاچکی ہے۔دوسری جانب اوغی کے اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد اقاش نے خبردار کیا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے امیدواروں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے این اے 14 اور پی کے 32 اور پی کے 33 کے امیدواروں کو اجلاس کے دوران کہا کہ ’ آپ لوگ ووٹرز کے لیے آزادانہ اور پرسکون ماحول فراہم کرنے میں مدد کریں اور جو لوگ مشکلات پیدا کریں گے ان کو نااہلی سمیت مختلف کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا‘۔اس موقع پر امیدواروں کی جانب سے پر امن انتخابات کے انعقاد کے لیے انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مانسہرہ پولیس کی کارروائی،خاتون سے قیمتی موبائل اور نقدی چھیننے والا ملزم گرفتار
مانسہرہ ،پولیس نے موبائل سنیچرز ،چوری کے موبائل فونز کاآئی ایم ای آئی تبدیل کرکے فروخت کرنیوالے ملزمان ..
ملک کے تحفظ کو اپنا ایمان سمجھتے ہیں ،مولانا عطا الرحمن
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سری پائے ٹریک کی طرف گھوڑے لے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
مانسہرہ، بارشوں کے دوران بند نالوں کو ہیوی مشینری کے ذریعہ کھولنے کا کام جاری
ڈی پی او مانسہرہ کا تھانہ لاری اڈہ کا دورہ، منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے کے لئے کریک ڈاؤن کی ہدایت
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کا اردلی ..
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں ٹائون شپ میں ون ویلنگ کرنے والے متعدد اوباش نوجوان گرفتار
قبضہ مافیا اور منشیات دھندے میں ملوث آخری کارندے کو کیفر کردار تک پہنچائے گے، ڈی پی او شفیع اﷲ گنڈا پور
مانسہرہ، تھانہ لاری اڈہ پولیس کی کارروائی ،گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار کر لئے
ڈی ایس پی ایڈمن مانسہرہ کا پولیس ٹرینرز جوانوں کی پریڈ کا معائنہ
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق