ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے
مشہور سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک جانے والی روڈ پر برفانی گلیشیئر گرنے سے متعدد ہوٹل منہدم ہو گئے
محمد علی جمعرات 21 مارچ 2024 23:06
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ برفباری موسم کی وجہ سے اس علاقے کے راستے اور ہوٹل نومبر سے بند ہیں۔
متاثرہ علاقے کے ہوٹل اور راستے بند ہونے کی وجہ سے کسی جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد شبیر خان نے بتایا کہ ناران کے راستے برفباری کے باعث بند ہیں اس لئے نقصانات کی مصدقہ تفصیلات نہیں مل سکیں، جب تک ٹیم موقع پر نہیں پہنچتی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ جھیل سیف الملوک کے قریب ہونے والی تباہی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے، متاثرین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق برفباری کے باعث جائے حادثہ تک جانے والے راستے بند ہیں، ناران روڈ بحال ہونے کے فوری بعد متاثرہ علاقے تک پہنچ کر متاثرہ افراد کی بحالی میں مدد کریں گے ، ناران میں درجنوں ہوٹلز کے گلیشئر کی زد میں آکر تباہ ہونے کی اطلاعات ملی ہیں، تحصیل انتظامیہ اور محکمہ مال کے ساتھ ملکر ابتدائی معلومات لے رہے ہیں۔مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹی ایم او مانسہرہ مظہر مظفر کی ہدایت پر ٹی ایم اے عملہ نے غازیکوٹ (بنی) روڈ پر بند نالے کو کھول دیا گیا
مانسہرہ، ٹی ایم اے نے بفہ میں مختلف ڈمپنگ پوائنٹس کو صاف کر دیا
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ کی تمام سٹیشنوں کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت
مانسہرہ، مردان میں شہید ہونے والے ریلوے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
مانسہرہ پولیس نے موبائل فون چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
مانسہرہ پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا
اوگی،ڈی ایس پی سرکل اوگی کی پولیس کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان خیبرپختونخوا کی نئی تنظیم کااعلان ،مولانا طاہر تنولی صدر منتخب
ڈی پی او آفس مانسہرہ میں پولیس اہلکاروں کے مسائل سننے کے لئے ہفتہ وار اردل روم کا انعقاد
ٹی ایم اے مانسہرہ کے زیرانتظام چلنے والے 15 انڈسٹریل ہومز میں تربیتی کورس مکمل ہونے پر تقریب
مانسہرہ پولیس کی کارروائی،خاتون سے قیمتی موبائل اور نقدی چھیننے والا ملزم گرفتار
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری