ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ کی تمام سٹیشنوں کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت
پیر 29 اپریل 2024 18:38
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 مانسہرہ کے مطابق میٹنگ کے دوران کنٹرول روم انچارج اور ایڈمن اسسٹنٹ ملک ادیب نے ہفتہ وار کارکردگی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کو بریفنگ دی۔
فہد علی مسعود نے ریسپانس ٹائم کو بہتر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریسکیو اہلکاروں کو تنبیہ کی کہ ریسپانس ٹائم پر کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122 کے تمام سٹیشنز میں ایمبولینسز، فائروہیکلز اور ریسکیو وہیکلز ہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کے لئے 24 گھنٹے اسی عزم کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھیں اور تمام وسائل کو بروئے کار لائے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مانسہرہ، ڈی پی او نے جرائم کے خاتمہ کے لیے ایس ایچ اوز کے نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کروا دیئے
پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں کمپیوٹر لیب کو دوبارہ فعال کر دیا گیا
مانسہرہ، ڈکیتی کی غرض سے دکاندار کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
مانسہرہ پولیس کی کارروائیاں ، 2 منشیات فروش گرفتار، 4 کلو 702 چرس برآمد
مانسہرہ ، اےایس ڈی ای او آفس بھیرکنڈ سرکل خاکی میں پرائمری مدارس کے لئے مفت درسی کتب کی تقسیم کاآغاز
ہزارہ ،کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھالیا
ریسکیو 1122 مانسہرہ کی جانب سے کوہسار چلڈرن اکیڈمی کے بچوں اور سٹاف کے لئے ٹریننگ سیشن
سکیورٹی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی ایس پی ایڈمن پی ٹی ایس مانسہرہ
ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ریجن کا ریسکیو 1122 مانسہرہ کے ضلعی دفتر کا دورہ، ریسکیورز کی حاضری اور آلات چیک ..
ڈی پی او مانسہرہ شفیع اﷲ گنڈا پور تھانہ اوگی میں منعقدہ کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنیں گے
اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کا صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے کنگ عبداللہ ہسپتال کا دورہ
مانسہرہ ناران روڈ این15-کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، ترجمان این ایچ اے
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گیس کے کم پریشر کا حل تینوں اقسام کی گیس کا مرکب ہے، اس سے صارفین کو مکمل گیس کی فراہمی یقینی ہو گی اور بلز بھی زیادہ نہیں ہوں گے،ڈاکٹر مصدق ملک
-
پارلیمان مضبوط ہو تو معاملات وہاں پر حل کیا سکتا ہے ‘لیکن سیاستدان ایسے معاملات کو عدالتوں میں لاکر خود پارلیمان کو کمزور کرنے کی کاوشوں میں حصہ ڈال رہے ہیں.سپریم کورٹ
-
انتشاری ٹولے کو مزید رعایت دینا ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنےکے مترادف ہے۔ منتخب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے سنجیدہ پالیسیاں مرتب کر رہی ہے۔خواجہ رمیض حسن
-
سابق فاٹا اور پاٹا میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں استثنی کی مدت میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
-
موٹروے پولیس کا ٹھوکر نیاز بیگ میں روڈ سائیڈ سیفٹی تقریب کا انعقاد
-
لاپتا شاعر احمد فرہاد کی عدم بازیابی پر جسٹس محسن اختر کیانی کا اظہار برہمی
-
سپیکر نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزرا اور متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی عدم موجودگی پر اجلاس 15 منٹ کے لئے ملتوی کر دیا
-
قرض پروگرام کیلئے مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کا ٹیکسز کا ہدف 11 ہزارارب روپے سے زائد رکھنے پرزور
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جمہوریہ سلوواکیہ کے ہم منصب رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت
-
وزیرتجارت کی زیرصدارت اجلاس ،پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل پرغور
-
پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا کا عمران خان کی تصویر وائرل کرنے سے انکار