ْحکومت لوگوں کوصحت عامہ کی بہترسہولیات کی فراہمی کوترجیح دے رہی ہے ،ڈاکٹرقلب عباس شیرازی

منگل 22 جنوری 2019 13:10

سلانو الی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) ایم ا یس تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال سلانوالی ڈاکٹرقلب عباس شیرازی نے کہاہے کہ ٹی ایچ کیوسلانوالی میںصحت وصفائی مفت ادویات، بائیومیٹرک حاضری اورخوش اخلاقی کوملحفوظ خاطررکھاجائے گاسلانوالی میںغریب عوام کومفت اورفوری علاج کی فراہمی کیلئے ہم کوشاں ہیںحکومت بھی لوگوںکوصحت عامہ کی بہترسے بہترسہولیات کی فراہمی کوترجیح دے رہی ہے ٹی ایچ کیوسلانوالی میںہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹرسلطان اعظم کی تعیناتی وزیراعلٰی پنجاب سردارعثمان بزدارکی دوستی کامنہ بولتاثبوت ہے ان خیالات کااظہارانہوںنے ٹی ایچ کیوسلانوالی میںہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹرسلطان اعظم کے چارج لینے کے موقع پر صحافیوںسے با ت چیت کرتے ہو ئے کیاانہوںنے کہاکہ تحصیل ہیڈ کوارٹرسلانوالی میںہم مریضوںکوبہترسے بہترسہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں