ظ*مٹیاری،ہالااور گردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل

ّہزاروں روزیداروں کوشدید مشکلات کاسامنہ ، شہریوں، سماجی تنظیموں کا نوٹیس لینے کامطالبہ

اتوار 17 مارچ 2024 19:45

|مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2024ء) ہالااور گردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل ، ہزاروں روزیداروں کوشدید مشکلات کاسامنہ ، شہریوں، سماجی تنظیموں کا نوٹیس لینے کامطالبہ ۔

(جاری ہے)

ہالااورگردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل ہونیسے ہزاروں روزیداروں کوشدید مشکلات کاسامنہ ہے شہریوں، سماجی تنظیموں کیرہنماوں کاکہناتھا کے ماہ رمضان میں بھی سوئی صدرن گیس کمپنی ہالاکی جانب سے ہالا اور گردونواح میں دن اور رات کے ساتھ سحروافطاری کیاوقات میں غیراعلانیہ کئی گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل ہونے سیروزیداروں کو کھانہ سمیت کئی اشیائ بنانیمیں شدید مشکلات پیش آتی ہے جبکے کئی مقامات پر گیس لیکیج بھی ہے جسے سوئی صدرن گیس کمپنی ہالاکا افسر اور عملہ کوئی شکایت سن کر حل کرنے کے لیئے تیارنہیں ہے اور وہ اپنی من مانیاں کرنیمیں مصروف ہیں انہوں نیوفاقی حکومت ، سوئی صدرن گیس کمپنی کے جنرل مینیجر سے فوری نوٹیس لینے کامطالبہ کیاہے۔

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں