و*سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2024ء) سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع مٹیاری کے علاقے نیو سعید ا?باد گاو?ں لطیف انٹر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھر کی خستہ حال دیوار گر گئی ،ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں 6سے 10سال کے درمیان ہیں۔

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں