ئ*پی ڈی ایم کا مٹیاری پریس کلب کے سامنے مہنگائی اوربیروزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اتوار 31 اکتوبر 2021 17:40

×مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اکتوبر2021ء) پی ڈی ایم کا مٹیاری پریس کلب کے سامنیمہنگائی اوربیروزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد۔

(جاری ہے)

پاکستان ڈیموکریٹ موومینٹ(پی ڈی ایم) کا پریس کلب کے سامنے مہنگائی اوربیروزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد کیاگیاریلی محمدی چوک سے جییو آئی رہنماسلیم سندھی کی قیادت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے مہنگائی بے روزگاری ختم کرو ملک بچاؤکے فلگ شگاف نعرے لگائے گئے۔

مقررین کا کہناتھاکیوفاقی حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے ملک میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ہیان کاکہناتھاکے اس وقت آٹا، چینی، گہی، دالیں دیگر اشیاء غریب عوام کے پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہیان کاکہناتھاکیپی ڈی ایم پورے ملک میں وفاقی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیفوری طور پر آٹا چینی گھی سمیت روز مرہ میں استعمال ہونے والی اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں