میاں چنوں، تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے

اتوار 25 جولائی 2021 14:20

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میاں چنوں کے پولنگ اسٹیشن نمبر 3پر تحریک انصاف کے امیدوار پرزایڈنگ آفیسر کے منع کرنے کے باوجود اشتہار آویزاں کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

پریزائیڈنگ آفیسر وقاص کے مطابق پولنگ اسٹیشن کی بلڈنگ پر کسی بھی پارٹی کے اشتہار آویزاں نہیں کرنے دیں گے

میاں چنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں