نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ملتوی کر دیا گیا

جمعرات 2 ستمبر 2021 13:06

نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ملتوی کر دیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2021ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے 8 ستمبر سے شروع ہونے والا نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا ہے۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ یہ کورس روواں ماہ 8 سے 11 ستمبر تک کلام میں منعقد ہونا تھا۔ کورس کی نئی تاریخ کا اعلان آئندہ چند روز میں کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں