نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب بدنظمی کا شکار

میڈیانے تقریب کا بائیکاٹ کر دیا،رکن قومی اسمبلی ثمینہ مطلوب نیانعامات تقسیم کئے

پیر 13 مارچ 2023 21:59

نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب بدنظمی کا شکار
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2023ء) نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب بدنظمی کا شکار ، میڈیانے تقریب کا احتجاجا بائیکاٹ کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ چیمپئین شپ کی تقسیم انعامات کی تقریب میں باولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی ارکان قومی اسمبلی ثمینہ مطلوب ، زہرہ ودود فاطمی ، رومینہ خورشید عالم نے شرکت کرنا تھی۔اختتامی تقریب میں بے نظمی کے باعث میڈیا نے تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔دریں اثنا رکن قومی اسمبلی ثمینہ مطلوب نے نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئی

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں