نوکوٹ میں دو لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں میں مرکزی ملزمان کے ڈی این اے میچ کرگئے

ہفتہ 12 مارچ 2022 14:24

نوکوٹ میں دو لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں میں مرکزی ملزمان کے ڈی این اے میچ کرگئے
میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2022ء) نوکوٹ میں دو لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں میں مرکزی ملزمان کے ڈی این اے میچ کرگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق ڈی این اے رپورٹ میں لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہوئی ہے اور مرکزی ملزمان کے ڈی این اے میچ کرگئے ہیں،پولیس کے مطابق کیس میں مرکزی ملزمان سمیت 24 ملزمان گرفتار ہیں اور مقدمہ میرپورخاص کی انسداد دہشتگردی عدالت میں زیرسماعت ہے۔واضح رہے کہ 6 فروری کو مسلح افراد نے ایک گھر پرحملہ کرکے 18 سالہ لڑکی اور اس کی 20 سالہ بھابھی کو اغوا کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں