ڈی آئی جی میرپورخاص رینج جناب جاوید سونہارو جسکانی کا اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد رینج آفس میرپورخاص آمد

UbaidUllah Kori عبید اللہ کوری ہفتہ 23 مارچ 2024 16:45

میرپورخاص( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مارچ 2024ء ) وفاقی ڈی آئی جی میرپورخاص رینج جاوید سونہارو جسکانی کا اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد رینج آفس میرپورخاص آمد ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری، ڈی ایس پی ایڈمن طارق پٹھان و دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ڈی آئی جی میرپورخاص رینج نے تمام دفاتر کا وزٹ کیا اور افسران و ہیڈ آف برانچز سے ملاقات کی اس موقع پر ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کہنا تھا کہ جراٸم پیشہ افراد، کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی، اگر کوئی پولیس آفسران و جوان منشیات فروشوں کی سرپرستی کرتے ہوۓ پایا گیا تو اُسکے خلاف ڈپارٹمنٹل کاروائی کی جائیگی متاثرین سے اچھا برتاؤ کیا جائے جب تک اُنکا مسلہ حل نہیں ہوگا اُنسے رابطے میں رہا جائے.

ڈی آئی جی میرپورخاص رینج تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے عوام کا مسائل حل کرے، اُن سے اچھا برتاؤ کرے، اور کرائم کنٹرول کیا جاۓ. ڈی آئی جی میرپورخاص رینج نگ مزید کہا کہ پولیس ڈپارٹمنٹ میں ڈیسیپلین کا سختی سے خیال کیا جاۓ. م میرے دروازے تمام شہریوں کے لئے ہر وقت کھلے ہیں، کوئی بھی جائز کام ہو یہ آپکو مسائل ہوں میں ہر وقت عوامی خدامات کے لیے حاضر ہوں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں