جہلم، ڈی سی اور ڈی پی کل کھلی کچہری لگائیں گے

بدھ 30 اکتوبر 2019 18:33

جہلم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2019ء) حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق کل (31 اکتوبر بروز جمعرات) دن 2:30بجے ضلع کونسل ہال جہلم میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن سید حماد عابد کھلی کچہری لگائیں گے جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میثم عباس، ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی، اے سی جہلم، ڈی ایس پیز سمیت ضلعی محکموں اور پولیس کے سربراہان کو شرکت کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں