مہمند، ہوائی فائرنگ نے 5 سالہ بچی کی جان لے لی

منگل 24 جولائی 2018 22:01

مہمند (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2018ء) مہمند، ہوائی فائرنگ نے 5 سالہ بچی کی جان لے لی ، بچی اپنے آبائی گائوں میں سپرد خاک۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقہ قنداری بانڑا کور میں گزشتہ رات گل نبی نامی شخص کا پانچ سالہ بیٹی گھر میں ہوائی گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوئی۔ اُن نماز جنازہ اپنے آبائی گائوں قنداری میں ادا کی گئی۔ بچی کی اچانک موت سے گھر میں کہرام مچ گئی اور والدین پر غشی کے دورے پڑ گئے۔ علاقے کے لوگوں نے واقعے پر آفسوس کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں