ًشہباز شریف کی گارنٹی کہاں گئی، شریف برادران چل پھر رہے ہیں، کوئی ایمرجنسی نہیں ، شاہ محمود قریشی
ناموسِ رسالت پر مغرب کا ایک محدود انتہا پسند طبقہ ہمیں نشانہ بنا رہا ہے، پریس کانفرنس
بدھ 12 مئی 2021 18:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیرِاعظم عمران خان سے جنوبی پنجاب والوں کے لیے نوکری کا کوٹہ مختص کرنے کے لیے کہا ہے، آبادی کے لحاظ سے جنوبی پنجاب کے لوگوں کو میرٹ پر نوکری ملنا چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ 27 ویں شب خانہ کعبہ میں نوافل ادا کرنے کا موقع ملا، مسجدِ اقصٰی کے واقعے پر بے پناہ تشویش اور کرب ہے، سیکریٹری جنرل او ا?ئی سی سے وزیرِ اعظم عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے، وزیرِ اعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں او ا?ئی سی پلیٹ فارم پر امہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ 57 ممالک مل کر آواز اٹھائیں گے تو نوٹس لیا جائے گا، اکیلے کوئی کچھ نہیں کر سکتا، ناموسِ رسالت اور گستاخانہ خاکوں کا معاملہ بھی اٹھایا گیا، وزیرِ اعظم نے او ا?ئی سی کے سیکریٹری جنرل سے اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ محاذ کے حوالے سے بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے قبلہ اوّل کے واقعے پر مطالبہ کیا کہ امہ کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے، ناموسِ رسالت پر مغرب کا ایک محدود انتہا پسند طبقہ ہمیں نشانہ بنا رہا ہے، اس انتہا پسند طبقے کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔انہوں نے کہا کہ ضرورت ہے کہ اٹلی اور فرانس سمیت یورپ کے ممالک میں بسنے والے مسلمانوں کو متحرک کیا جائے، انہوں نے کہا ترک وزیرِخارجہ مسجدِاقصیٰ کے مسئلے پر سعودی عرب سے امہ کو یکجا کرنے پر بات کریں گے، اقوامِ متحدہ کا ہنگامی اجلاس بلانے پر پاکستان ترکی کے ساتھ ہو گا، عقیدے اور انسانی حقوق کی بات پر ہم ا?پ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کرپشن کے خلاف ا?واز اٹھانے کا ٹھیکہ کیا صرف عمران خان نے لیا ہے، کرپشن کے خلاف جہاد میں سب کو مل کر کر ادا کرنا ہو گا، عدلیہ کو بھی اپنی ذمے داری نبھانی ہو گی۔مہنگائی کے حوالے سے انہوں نے یہ کہا کہ ملتان مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیرِ اعظم عمران خان نے کل پھر ذمے داروں کیخلاف کارروائی کا کہا ہے، وزیرِ اعظم نے وزیرِ خزانہ کو مہنگائی کنٹرول کرنے اور معاشی استحکام کی ذمے داری دی ہے۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل
شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان
پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر
ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر
واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار روپے کی وصولی کر لی گئی
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے منڈیوں سے عام مارکیٹ میں سپلائی چین کو سختی سے مانیٹر کیا ..
ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد
ملتان ،ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 307افراد کوریسکیو کیا
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات