ملتان،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی100اہلکاروں کی سٹیڈیم میں ڈیوٹی لگائی گئی

اتوار 18 فروری 2024 22:20

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2024ء) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 100اہلکاروں کی سٹیڈیم میں ڈیوٹی لگائی گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 100اہلکاروں کی سٹیڈیم میں ڈیوٹی لگائی گئی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے سٹیڈیم اور روٹس پر بھرپور صفائی آپریشن بھی کیا۔میچز کے دوران سٹیڈیم میں 100سے زائد سینٹری ورکرز ڈیوٹی سرانجام دی ۔میچ کے فوری بعد صفائی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں