ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جمعہ 29 مارچ 2024 20:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت32.5اسینٹی گریڈ اورکم سے کم 17سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب95فیصد اورشام 5 بجے 33 فیصدتھا۔آج ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر 05منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر 32منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں