ملتان، تعلیمی اداروں کو منشیات سپلائی کرنے والے دو منشیات فروش گرفتار
بدھ 1 مئی 2024 18:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملزمان کو شیر شاہ انٹرچینج سے گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کوئٹہ سے منشیات لے کر آ رہے تھے اور ملتان شہر کے کالجز،یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
سی پی او نے بتایا کہ گرفتار ملزمان منشیات کے متعدد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور ملک کے دوسرے شہروں میں بھی منشیات سپلائی کرتے ہیں،ملزمان کے قبضہ سے منشیات کی سپلائی کیلئے استعمال ہونے والی کار بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لی ہے،ملزمان کے خلاف تھانہ مظفرآباد میں مقدمہ درج کر کے ان سے مزید تفتیش کی جار ہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملتان پولیس نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے بچانے کے لیے پرعزم ہے،ملتان پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے، منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران اب تک 300 کلو گرام سے زائدچرس، 15 کلو گرام ہیروئن اور 17 کلو گرام آئس سمیت ہزاروں لیٹر دیسی و ولائتی شراب برآمد کی گئی ہے،شہر اولیاء سے منشیات کے خاتمے تک منشیات پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس بیٹ 22 ایم فور کاایمرسن یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار
ڈاکٹر یوسف ظفر نے نائب صدر پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کا چارج سنبھال لیا
امسال کپاس پر آئی پی ایم ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے بھر پور عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ثاقب علی عطیل
ڈرائیونگ سکول سے پاس آؤٹ ہونے والے روڈ ڈسپلن کا مظاہرہ کریں،آر پی او ملتان
ملتان،تیزرفتار ڈالے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
ڈپٹی کمشنر ملتان (ر)کیپٹن رضوان قدیر کی زیر صدارت ڈیزائن اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس
ائیریونیورسٹی میں پھلدار پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری جنوبی پنجاب کے چھوٹے بھائی کی قل خوانی،اہم شخصیات کی شرکت
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم وخشک رہے گا،محکمہ موسمیات
ریجن پولیس آ فیسر سے نئے تعینات ہونے والے اے ایس پیز کی ملاقات،پولیس فورس جوائن کرنے پر مبارک باد
والڈ سٹی نے قلعہ کہنہ، تاریخی عمارات کی اپ گریڈیشن کیلئے خصوصی پلان تشکیل دے دیا ، کمشنرملتان ڈویژن
ایم ڈی اے،پی ایچ اے اور ٹریفک پولیس کی ملتان شہر میں تجاوزات کے خلاف مشترکہ کارروائیاں جاری
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان