مریدکے ،16سالہ طالبہ نے بڑی بہن سے جھگڑ کر زیریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

ہفتہ 8 ستمبر 2018 18:22

مریدکے ،16سالہ طالبہ نے بڑی بہن سے جھگڑ کر زیریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی
مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2018ء) مریدکے کی آبادی پنڈی میں سولہ سالہ طالبہ کرن نے معمولی بات پر بڑی بہن سے جھگڑ کر زیریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی ۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد طالبہ کی نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں