مریدکے ،کچرے کے ڈھیر سے نامعلوم کمسن بچے کی لاش برآمد

بدھ 13 جنوری 2021 22:34

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2021ء) مریدکے جی ٹی روڈ پر کچرے کے ڈھیر سے نامعلوم کمسن بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق بچے کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر قتل کرکے کپڑے میں لپیٹ کر پھینکا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی ۔

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں