آزاد کشمیر، بے قابو ٹرک سکول میں سے ٹکرا گیا۔ 4 بچے جاں‌بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 13 جنوری 2017 10:16

آزاد کشمیر، بے قابو ٹرک سکول میں سے ٹکرا گیا۔ 4 بچے جاں‌بحق

(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جنوری۔2017ء) آزاد کشمیر میں بے قابو ٹرک کے سکول سے ٹکرانے سے 4 بچے جاں بحق 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر باغ کے علاقے بیرپانی میں ٹرک بے قابو ہو گیا اور اسکول سے ٹکرا گیا۔

(جاری ہے)

حادثے میں فوری طور پر 4 بچوں‌کے جان بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 30 سے زائد بچے زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔ زخمی بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں