آزاد کشمیر مظفراباد ڈویژن میں بارشیں کا سلسلہ تھم گیا

منگل 16 اپریل 2024 15:29

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) آزاد کشمیر مظفراباد ڈویژن میں بارشیں کا سلسلہ تھم گیا ہے جبکہ گزشتہ روز وادی نیلم میں ایک خاتون اور اس کے چار بچے دریائے نیلم میں پاؤں پھسلنے کے باعث ایک دوسرے کی مدد میں بچانے کے لیے دریائے نیلم میں چلے گے ایک بچے کی زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے جبکہ باقی کی تلاش جاری ہے دوسری جانب وادی نیلم میں ہی ایک مرد دریائے نیلم میں سلپ ہو کر چلا گیا اور اس کی تلاش جاری ہے اس طرح وادی نیلم میں پانچ پانچ افراد جس میں تین بچے ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں ان کی تلاش جاری ہے ابھی تک کسی کی بھی زندہ یا مردہ کی اطلاع نہیں تفصیلات کے مطابق ازاد کشمیر مرض میں ڈویڑن مظفراباد میں گزشتہ تین روز کی بارشوں نے ندی نہ لاؤں اور دریاؤں میں تغانی کے باعث وادی نیلم میں ایک خاتون اور اس کے چار بچے سلپ ہونے کے باعث دریائے نیلم میں گر گئے ایک دوسرے کو بچانے کی غرض سے پانچوں بہہ گئے جبکہ ایک بچے کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا جبکہ دوسری جانب وادی نیلم میں ہی ایک شخص جو کہ سلپ ہو کر دریائے نیلم میں جا گرا اخری اطلاع انے تک ابھی تک زندہ یا مردہ کی کوئی اطلاع نہیں ہے

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں