حکومت آزاد کشمیر ریاستی تعمیر و ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کی حوصلہ افزائی کرے، اسماعیل حسین شاہ
جمعرات 18 اپریل 2024 20:12
(جاری ہے)
جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سمیت ذراعت کے شعبہ اور روایتی ٹھیکیداری سسٹم ختم کر کے کمپیوٹرائز سسٹم رائج کرنے سے بہتری متوقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ تارکین وطن ریاست آزاد جموں و کشمیر کی بہتری ، خوشحالی ، تعمیر و ترقی کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے بے تاب ہیں ۔ سید اسماعیل حسین شاہ نے کہا کہ ہم ریاستی تعمیر و ترقی و خوشحالی سمیت عوام کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں انہوں نے کہا کہ ریاست ہمارے ساتھ تعاون کرے تو ہم بے روزگاری کا خاتمہ کرنے کے لیے مشنری جذبہ سے سرشار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امبور وارڈ نمبر ایک محمد عباس مرحوم کا مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گیا
مزدور ریاست میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں،خدیجہ نورین
ملک کے اندر رسول ﷺ کے فرمودات کے مطابق قومی لیبر پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت ہے،سردارعتیق احمد
مزدوروں کا عالمی دن ،مسلم کانفرنس کے زیراہتمام مہنگائی اور بیروزگاری کے ہاتھوں پسے طبقے کیساتھ اظہار ..
1972 میں پاکستان پیپلز پارٹی نے مزدور حقوق کا تحفظ کرنے کے لئے مزدور پالیسی دی،عامر عبدالغفار لو
آزاد کشمیر بھر میں یکم مئی عالمی یوم مزدور انتہائی عقیدت و احترام، نظریاتی جوش و جذبے سے منایا گیا
آزادء کشمیر میں صحرائی خاندان کی قربانیاں قوم ہمیشہ یاد رکھے گی، عزیر احمد غزالی
آزاد کشمیر میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے ،عبدالماجد خان
اسلام، آئین اور عالمی معیارات کے مطابق مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے،چوہدری ..
اسلام، آئین اور عالمی معیارات کے مطابق مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے،چوہدری ..
آزاد کشمیر میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے ،عبدالماجد خان
بھارت اسرائیل کی طرزپرمقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کوتبدیل کرنا چاہتا ہے ،وائس چانسلر یونیورسٹی ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری