آزادء کشمیر میں صحرائی خاندان کی قربانیاں قوم ہمیشہ یاد رکھے گی، عزیر احمد غزالی
شہید اشرف صحرائی نے اپنی ستتر سالہ زندگی کو اسلام کی دعوت، کشمیری عوام کے حقوق اور ریاست کی آزادی کیلئے سرگرم رکھی
بدھ 1 مئی 2024 16:56
(جاری ہے)
انکا کہنا تھ کہ شہید نے قوم کی آزادی کے لیئے لازوال اور انتھک جدوجہد کی، صحرائی شہید نے بھارتی فوجی جبرواستبداد کیخلاف آزادی اور حق خودارادیت کے لیے مسلسل چالیس سال تک جدوجہد کی۔
انہوں نے تحریک مزاحمت میں اپنے لختِ جگر جنید احمد صحرائی کی قربانی دی۔ خاندان کے کئی نوجوان ہجرت و جہاد کیلئے وقف کیئے شہید کے بچوں نے وقتاً فوقتاً قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، بھارتی قابضین کے ظلم و عتاب کا شکار بنے۔ اشرف خان صحرائی نے اسلامی ریاست کے دفاع اور آزادی کیلئے تاریخ ساز جدوجہد کی۔ زندگی کے آخری ایام بھارتی زندانوں میں گزارے، عزم و ہمت کے کوہ گراں نے زندان میں شہادت قبول کر لی لیکن بھارتی حکمرانوں کے سامنے سرنگوں نہیں کیا۔ انہوں قومی آزادی کی جدوجہد کے دوران جیل میں شہادت پائی۔ عزیر احمد غزالی نے شہید صحرائی کو انکی بے مثال جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 5 مئی کے دن شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروگرامات منعقد کیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آزاد جموں وکشمیر تحفظ ماحولیات ایجنسی میں نو قائم شدہ ماحولیاتی مانیٹرنگ سسٹم کا افتتاح کردیاگیا
پیٹرول،ڈیزل،آٹا،گندم اور بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا،راجہ سجاد ..
ہم پوری پاکستانی وکشمیری قوم ایرانی حکومت اور عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں،سردار محمد ناہید عباسی ..
پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں‘‘ آزادکشمیر والوں کا عزم ترانے میں واضع ہے،برگیڈئیروقارنجیب
آزادکشمیر کے عوام باشعور ہو چکے ہیں اور اپنے حقوق حاصل کرناجانتے ہیں،محمد طاہر کھوکھر
عظیم مقصد کے لئے قربانیاں دینے پر قوم کو شہداء پر فخر ہے،جموں کشمیر لبریشن فرنٹ
آزاد کشمیر میں (کل)استحکام پاکستان ریلیاں نکالی جائیں گی،انتظامات مکمل
کشمیری مہاجرین کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرونگا،وزیر جنگلات کی وفد کو یقین دہانی
فوری طور پر محتسب اعلیٰ آزاد جموں و کشمیر کی تعیناتی کی جائے،نائب امیر جماعت اسلامی
شہید کشمیری رہنمائوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفرآباد میں ریلی کا انعقاد
ناظم تعلقات عامہ آزادکشمیر سے جی ایم آزادکشمیر ٹیلی ویژن شاہد چیمہ کی ملاقات
پیپلزپارٹی عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ،سردار جاوید ایوب
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ