ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ میں موک ایکسرسائز کا انعقاد

جمعہ 10 نومبر 2023 14:33

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2023ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ میں موک ایکسر سائز کا انعقادکیاگیا۔

(جاری ہے)

موک ایکسر سائز میں دہشت گردوں کو جیل کے اندر داخل ہونے کے بعد تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ریسپانس چیک کیا گیا جہاں پولیس، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122 نے فوری ریسپانڈ کیا اور جیل کے اندر داخل ہونے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔موک ایکسر سائز کا مقصد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استطاعت کار کو جاننا تھا۔\378

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں