تھانہ خان گڑھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

ہفتہ 15 جون 2019 15:06

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) تھانہ خان گڑھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔

(جاری ہے)

پولیس نے مخبر کی اطلاع پر پتافی چوک پر چھاپہ مارا تو منشیات فروش اجمل نوناری سے 23 لیٹر شراب موقع پر برآمد کرلی اور ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ پولیس ٹیم نے کمال پور پل کے نزدیک منشیات فروش قربان علی سے چرس برآمد کرلی اور ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں