مظفرگڑھ، تھانہ سنانواں کے علاقے میں ڈکیت گینگ گرفتار،9 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان اور جدید ہتھیار برآمد
جمعہ 24 جنوری 2020 16:46
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی کوٹ ادو سید اعجاز حسین بخاری نے تھانہ سنانواں میں ایس ایچ او کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ سنانواں پولیس نے نامعلوم مقدمات کو ٹریس کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ ملزمان سے ڈکیتی سے چھینا گیا مال جسکی مالیت 9 لاکھ سے زائد جن میں 3 عدد موٹر سائیکلیں موبائل فونز اور نقدی شامل ہے برآمد کروا لیا، ڈکیت گینگ کے سرغنہ زکریا سمیت اس کے ساتھیوں رمضان ، یوسف اور اعجاز کو گرفتار کر لیا، ڈی ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ سنانواں پولیس خراج تحسین کی مستحق ہے کہ خطرناک ڈکیت گینگ کو گرفتار کر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والا جدید اسلحہ جن میں کلاشنکوف، پستول اور ماوزر بھی برآمد کرا لیئے ہیں، ڈکیت گینگ کی گرفتاری پر شہریوں نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ھے۔
مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفر گڑھ،4 روز قبل اغوا ہوا بچہ وین میں ملزمہ سے بازیاب
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی زیرِ صدارت سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد
ڈائریکٹر سنٹرایشیابائیولوجیکل لیبارٹری کا مظفرگڑھ کادورہ
مظفرگڑھ کی پسماندگی صرف تعلیم کے فروغ سے دور ہو سکتی ، رانا عبدالمنان ساجد
پی پی 269 مظفرگڑھ کے ضمنی انتخاب کےلئے کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل
مظفرگڑھ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلبہ و طالبات اورفیکلٹی کا ملتان گیریژن کا دورہ
شہروں اور قصبہ جات سے تجاوزات کے خاتمہ کےلئے آپریشن تیز کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹی دودھ کے خلاف کاروایاں جاری، سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ تلف
پولیس نے ہزاروں لٹر ایرانی تیل تحویل میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کر دیا،ملزمان گرفتار
کرہ ارض کو محفوظ بنانے کیلئے ہمیں پانی کا ضیاع اور پلاسٹک بیگز کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے،ڈسٹرکٹ ..
شاپنگ بیگ کا استعال ہماری زمین اورماحول کیلئے خطرناک ہے، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
امتحانی مرکز پر طلبا کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں،اسسٹنٹ کمشنر
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا