مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ریٹائرڈ ملازمین سے ملاقات،مسائل دریافت کیے
بدھ 16 جنوری 2019 23:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کے لیے تمام تر کوششیں کی جائیگی تاکہ فیملی کوٹہ میں وہ بھرتی ہوسکے جس کے لیے وہ سروس رولز کے مطابق عمل کریں انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور بقایا جات کے حوالے سے محکمہ کے اکائوٹنٹ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی ملازم کو اس حوالے سے کوئی بھی مسائل کا سامنا ہرگز بھی نہ کرنا پڑے اور ہر ممکن طور پر ملازمین کی مدد اور انہیں رہنمائی فراہم کی جائے اور اس سلسلے میں آنیوالی شکایات پر سخت ایکشن لیا جائیگا۔
اس موقع پر ریٹائرڈ ملازمین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی طرف سے اٹھائے جانیوالے اقدامات پر اطمنان کا اظہار کیا۔مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفر گڑھ،4 روز قبل اغوا ہوا بچہ وین میں ملزمہ سے بازیاب
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی زیرِ صدارت سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد
ڈائریکٹر سنٹرایشیابائیولوجیکل لیبارٹری کا مظفرگڑھ کادورہ
مظفرگڑھ کی پسماندگی صرف تعلیم کے فروغ سے دور ہو سکتی ، رانا عبدالمنان ساجد
پی پی 269 مظفرگڑھ کے ضمنی انتخاب کےلئے کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل
مظفرگڑھ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلبہ و طالبات اورفیکلٹی کا ملتان گیریژن کا دورہ
شہروں اور قصبہ جات سے تجاوزات کے خاتمہ کےلئے آپریشن تیز کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹی دودھ کے خلاف کاروایاں جاری، سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ تلف
پولیس نے ہزاروں لٹر ایرانی تیل تحویل میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کر دیا،ملزمان گرفتار
کرہ ارض کو محفوظ بنانے کیلئے ہمیں پانی کا ضیاع اور پلاسٹک بیگز کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے،ڈسٹرکٹ ..
شاپنگ بیگ کا استعال ہماری زمین اورماحول کیلئے خطرناک ہے، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
امتحانی مرکز پر طلبا کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں،اسسٹنٹ کمشنر
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی