موسم بہار کی شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کےلئے تمام محکمے اپنا اپنا ہدف مکمل کریں ، نہ صرف نئے پودے لگائے جائیں ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
جمعرات 28 مارچ 2024 17:22
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا کہ موسم بہار کی شجر کاری مہم میں 2لاکھ 95ہزار پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،ضلعی محکموں کو جو اہداف دیئے گئے تھے ان کو مکمل کرلیا گیا ، محکمہ جنگلات کے اہداف پر کام جاری ہے جو جلد مکمل کرلیا جائےگا۔
اے ڈی سی جی نے کہا کہ شجرکاری ایک قومی فریضہ ہے ، آب و ہوا کی تبدیلی کی اثرات سے بچنے کےلئے شجر کاری واحد ذریعہ ہے نہ صرف خود پودے لگائیں بلکہ اس کا شعور عوام میں بھی بیدار کیا جائے تاکہ ہر فرد پودوں کی اہمیت سے واقف ہو کر اس مہم میں زیادہ سے زیادہ شجر کاری کرے۔بعد ازاں اے ڈی سی جی نے ڈینگی سے بچاو کے سلسلے میں بھی ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے مسئلے سنجیدہ لیا جائے اور اس سے بچاو کےلئے عملی اقدامات کئے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں جن محکموں کے افسران کی نمائندگی نہیں ان کی جواب طلبی کی جائے اور روان ماہ کے دوران جن محکموں کے کار کردگی تسلی بخش نہیں ان محکموں کے سربراہان کو ورننگ دی جائے ۔ اے ڈی سی جی نے کہا کہ موسم کی تبدیلی کے باعث اور ممکنہ بارشیوں کے سبب مچھروں کے افزائش متوقع ہے اس لئے تمام سرکاری دفاتر کی چھتوں کی صفائی کی جائے اور چھتوں پر پانی کھڑانہ ہونے دیا جائے ، دفاتر کے ساتھ ساتھ سکولوں ، دیگر سرکاری و نجی تعلیی ادارے ، سرکاری ہسپتالوں کی بھی صفائی کو یقینی بنائیں۔\378مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفر گڑھ،4 روز قبل اغوا ہوا بچہ وین میں ملزمہ سے بازیاب
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی زیرِ صدارت سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد
ڈائریکٹر سنٹرایشیابائیولوجیکل لیبارٹری کا مظفرگڑھ کادورہ
مظفرگڑھ کی پسماندگی صرف تعلیم کے فروغ سے دور ہو سکتی ، رانا عبدالمنان ساجد
پی پی 269 مظفرگڑھ کے ضمنی انتخاب کےلئے کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل
مظفرگڑھ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلبہ و طالبات اورفیکلٹی کا ملتان گیریژن کا دورہ
شہروں اور قصبہ جات سے تجاوزات کے خاتمہ کےلئے آپریشن تیز کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹی دودھ کے خلاف کاروایاں جاری، سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ تلف
پولیس نے ہزاروں لٹر ایرانی تیل تحویل میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کر دیا،ملزمان گرفتار
کرہ ارض کو محفوظ بنانے کیلئے ہمیں پانی کا ضیاع اور پلاسٹک بیگز کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے،ڈسٹرکٹ ..
شاپنگ بیگ کا استعال ہماری زمین اورماحول کیلئے خطرناک ہے، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
امتحانی مرکز پر طلبا کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں،اسسٹنٹ کمشنر
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری