تھانہ سید والا کی پولیس کی کارروائی ،دو منشات فروشوں کو رنگ ہاتھوں گرفتار ،دو کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

جمعرات 21 مارچ 2024 22:00

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2024ء) ہ تھانہ سید والا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کوگرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انسپیکٹر جنرل پنجاب پولیس عثمان انور کی ہدایت پر ڈی پی او ننکانہ صاحب صاعد عزیز کی سربراہی میں تھانہ سید والا کے ایس ایچ او انسپیکٹر شہباز احمد ڈوگر جو کہ انچارج کوٹ حاکم محمد ارشد اے ایس ائی محمد شہباز کانسٹیبل محمد وقار محمد ندیم، مہتشم رازاق، ثقلین و دیگرپولیس ملازمین کے ہمراہ SOS ناکہ کے دوران محمد علی کھرل سے ایک کلو 440 گرام چرس اور وٹک رقم 26600 روپے جب کہ محمد صدیق سے 680 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں جیل بھیجوا دیا۔\378

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں