ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہکوٹ میں مریض اورچارج نرس کی ویڈیو بنانے کا سخت نوٹس، نرس معطل
جمعہ 29 مارچ 2024 14:10
(جاری ہے)
انہوں نے اے پی پی سے خصوصی طور پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی انکوائری کے مطابق آپریشن ٹھیٹر میں والنٹیر سٹوڈنٹ نے نرس اور مریض کی ویڈیو بنائی تھی،اس ناخوشگوار واقعے کے فوری بعد ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہکوٹ میں تمام والنٹیر سٹوڈنٹس کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ فرائض سے غفلت ہرگز قابلِ قبول نہیں ، ہسپتالوں اور بلخصوص آپریشن تھیٹرز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد ہے۔انہوں نے سی ای او ہیلتھ ننکانہ صاحب ڈاکٹر محمد اظہر امین کو ہدایت کی ہے کہ 3 دن میں واقعہ کی مکمل اور جامعہ انکوائری کرکے رپورٹ پیش کی جائے ، انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں ذمہ داران پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔\378متعلقہ عنوان :
ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی حکومت کی طرف سے آپریشنل گائڈز لائنز پر عمل درآمد کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب صاعدعزیز ..
سانگلہ ہل افسران بالا کی کرپشن بے نقاب کرنے کا انجام،محکمہ لائیو سٹاک کے ملازم کو نوکری سے برخاست کردیا ..
ضلع ننکانہ سے منشیات کو ختم کرنے کیلئے جڑیں کاٹنی ہوں گی، شہری
شیخ الحدیث اور علماء کرام امت مسلمہ کے سر کا تاج ہیں، بلال سلیم قادری شامی
تعلیمی ترقی کے بغیر ملکی ترقی نا گزیر ہے، نوجوان عام تعلیم کے حصول کے ساتھ فنی تعلیم پرزور دیں، برجیس ..
سانگلہ ہل تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے،طارق محمود باجوہ
تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال سانگلہ ہل میں سہولتوں کاشدید فقدان
ضلع ننکانہ صاحب میں روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر ننکانہ
ننکانہ صاحب تھانہ بڑا گھر پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار
نکانہ صاحب مہنگائی عروج پر، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال،گراں فروش بے لگام
ننکانہ صاحب خون سفید ہوگیا، بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور قریبی رشتہ دار کو قتل کردیا
ننکانہ صاحب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی خواتین پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجہ میں ایک جاں بحق جبکہ ..
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی