شکرگڑھ ،علی پور میں آگ لگنے سے چالیس ایکڑ گندم کی کھڑی فصل جل کرراکھ

پیر 29 اپریل 2019 16:09

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2019ء) سرحدی دیہات علی پور میں آگ لگنے سے چالیس ایکڑ گندم کی کھڑی فصل جل کرراکھ ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موضع علی پور،مہلو میں گندم کی فصل کو آگ لگنے سے 35سے 40ایکڑ گندم ی کھڑی فصل جل کر راکھ ہو گئی۔آگ نے متعدد کسانوں کے کھیت بھی لپیٹ میں لے لئے ۔ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کرر آگ پر قابو پالیا جس سے مزید نقصان ہونے سے بچ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں