شکرگڑھ‘ سلنڈر کی آگ بھڑکنے سے خاتون جاں بحق

منگل 7 ستمبر 2021 12:31

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2021ء) سلنڈر کی آگ بھڑکنے سے خاتون جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق قصبہ نورکوٹ مینگڑی کے رہائشی محکمہ ڈاک کے ریٹائرڈ ملازم اکرم کی بیٹی سلنڈر جلانے کچن میں گئی تو کچن میں سلنڈر کی گیس لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی جس سے اکرم کی بیٹی جھلس گئی اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی -

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں