شکرگڑھ‘نہم کلاس کے پیپر دینے جانے والی طالبہ نالہ سکمال میں ڈوب گئی

دوروز سے نعش کی تلاش جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی سراغ نہ مل سکا‘ اہل خانہ غم سے نڈھال

جمعرات 9 ستمبر 2021 13:09

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2021ء) نہم کلاس کے پیپر دینے جانے والی طالبہ نالہ سکمال میں ڈوب گئی تفصیلات کے مطابق سرحدی گائوںسکمال کی طالبہ شانزہ سلیمان نہم کلاس کا پیپر دینے جارہی تھی کہ برساتی نالہ کو عبور کرتے ہوئے پائوں پھسلنے سے گر گئی دوروز سے نعش کی تلاش جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی سراغ نہ مل سکا اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں-

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں