شکرگڑھ ‘ مزدوری کرتے ہو ئے ایک مزدور جاں بحق‘ دوسراشدید زخمی

بدھ 6 اکتوبر 2021 13:16

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2021ء) مزدوری کرتے ہو ئے ایک مزدور جاں بحق دوسراشدید زخمی تفصیلات کے مطابق ظفرووال روڈ شکرگڑھ ایک عمارت میں کام ہورہا تھا جہاں سے گر کر ایک مزدور جان بحق ہوگیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں