عرض پاک کا وجود کوئی اتفاق نہیں بلکہ یہ ہمارے آباو اجداد کے جذبہ ایثار لگن اور مسلسل جد وجہد کا نتیجہ ہے
نصیر آباد سمیت پورے بلوچستان کی عوام نی12 سال سے زیادہ عرصہ تک بد ترین دہشت گردی کا سامنا کرنے کے با وجودکبھی خوف و دہشت کو اپنے اوپرطاری نہ ہونے دیا۔ ایسے قوم کے عزائم کو مٹھی بھر دہشت گرد کمزور نہیں کر سکتے،ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد راؤ منیر احمد ضیاء یوم آزادی کے حوالے سے کمشنر آفس نصیر آباد میں منعقدہ تقریب پرچم کشائی میں خطاب
منگل 14 اگست 2018 14:24
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ بحثیت قوم ہماری صفوں میں اتحاد اور قومی امور کی سوچ میں ہم اہنگی ہو گی تو پھر کسی بھی مسلئے کا حل چاہے وہ معاشی استحکام کا ہو یا دہشت گردی کا ہماری دسترست سے باہر نہیں۔
آج ہمیں کئی اندورنی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے۔صوبے میں ہونے والی دہشت گردی ہماری خاص توجہ کے مستحق ہیں۔ دہشت گردی ہر شہری کے جان ومال کے لئے خطرہ ہے۔اس دہشت گردی پر موثر طور پر قابو پانے کے لئے پولیس ایف سی و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں مگر محض پولیس،ایف سی و دیگر قانون نافذ کرنے والے داروں کی کوشش ہر رگز کافی نہیں اس کی جدوجہد معاشرے کے ہر ادارے اور ہر فرد کو کرنا ہو گی۔جب تک ہر ایک شہری کا قانون نافذ کرنے والے داروں سے تعاون نہیں ہو گا ان عناصر پر قابو پانا مشکل ہو گا۔ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد راؤ منیر احمد ضیاء کا مزید کہنا تھا کہ نصیر آباد سمیت پورے بلوچستان کی عوام نی12 سال سے زیادہ عرصہ تک بد ترین دہشت گری کا سامنا کرنے کے با وجودکبھی خوف و دہشت کو اپنے اوپر تاری نا ہونے دیا ایسے قوم کے عزائم کو مٹھی بھر دہشت گرد کمزور نہیں کر سکتے۔اس کی واضع مثال آج پورے چھترمیں امن کا قیام ڈیرہ مراد جمالی کے گلیوں میں سبز ہلالی پرچم اور چراغاں سمیت بلوچستان میں یوم آزادی کے حوالے سے بھر پور تیاریاں،پروگرامات اور عوام کا جوش و ولولہ ہے۔پولیس ایف سی سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ آج کے دن میں ان شہدا کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنھوں نے وطن کی آزادی کو قائم رکھنے کے لئے اپنی جانوں کا نزانہ پیش کیا۔اِن شہیدوں کا لہو کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔ آج کے دن ہمیں عزم کرنا ہو گاکہ ہمیںچاہئے کسی بھی مذہب فرقہ یا قبیلے سے ہوں ساتھ مل کر ان دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے کیونکہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد کی جانب سے تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی اوستہ محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سرکاری واجبات کی وصولی کو یقینی بنائیں جن اضلاع میں سرکاری واجبات کی وصولی ..
محکمہ ریونیو کے افسران اور ملازمین سرکاری ٹیکسز کی وصولی کے تناسب میں سدھار لائیں ،کمشنرنصیر آباد
ریونیو کے آفیسران اور ملازمین سرکاری ٹیکسز کی وصولی کے تناسب میں سدھار لائیں،کمشنر نصیرآباد
ککرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے سخت اقدامات کرنا ناگزیر بن چکا ، کمشنر نصیرآباد
جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہے ، ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد
ڈیرہ مراد جمالی ، بولان میل ٹرین کی زد میں آکر ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی کے مین بازار میں ہونے والے ڈکیتی کے اہم ملزمان کو گرفتار کرکے 25 لاکھ روپے بھی برآمد کیئے ..
میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کا سال 2023.2024 کا ترقیاتی بجٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا
اسلام خواتین کو ان کے حقوق اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بناتا ہےشہناز عمرانی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز عمرانی کامیر حماد خان عمرانی کے ہمراہ وویمن پولیس اسٹیشن ..
پاسکو کا کاشتکاروں ،کسانوں کی بجائے بیوپاریوں سے گندم خریدنا کسان دشمن پالیسی کا مظہر ہے ،رکن بلوچستان ..
نصیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت