ڈیرہ مراد جمالی،قومی شاہراہ پرتیزرفتارکار اورموٹرسائیکل سوارشخص کوکچل ڈالا، نعش سول ہسپتال منتقل

بدھ 19 فروری 2020 23:54

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2020ء) قومی شاہراہ پرتیزرفتارکار اورموٹرسائیکل سوارشخص کوکچل ڈالا نعش سول ہسپتال منتقل تفصیلات کے ڈیرہ مرادجمالی پولیس تھانہ صدر کی حدود بیر چوکی کے قریب قومی شاہراہ پر تیزرفتاروٹز گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار کجلاخان موقع پر جانبحق ھوگئے صدر پولیس نے نعش کوہسپتال منتقل کردیا گیابعدضروری کاروائی کے بعدنعش ورثا کے حوالے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں