صدرمملکت آصف علی زرداری آبائی شہر نواب شاہ پہنچ گئے
صدر مملکت نے بالوجاقبا میں اپنے والدین کی قبروں کی حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے زرداری ہائوس میں مختصر قیام کے دوران وزیراعلی سندھ کی صدرمملکت سے ملاقات،سندھ کابینہ کی تشکیل، سنیٹ الیکشن سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال کیاگیا
جمعہ 15 مارچ 2024 21:40
(جاری ہے)
آصف علی زرداری نے فاتحہ خوانی کی، مزاروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور چادریں بھی چڑھائیں۔
زرداری ہائوس میں مختصر قیام کے دوران وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ۔ملاقات میں سندھ کابینہ کی تشکیل، سنیٹ الیکشن سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے زرداری ہائوس میں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں اور عمائدین سے ملاقات بھی کی ۔ذرائع نے بتایاکہ ملاقات میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے این ای207 نواب شاہ کی چھوڑی ہوئی اپنی قومی اسمبلی کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن کیلیے امیدواروں کی نامزدگی سے متعلق مشاورت بھی کی گئی ۔واضح رہے کہ آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 چھوڑدی ہے،جس پر21اپریل کو الیکشن ہونگے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی خالی کردہ نشست پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری انتخابات میں حصہ لیں گی۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں متحرک کمپئین چلانے والی آصفہ بھٹوزرداری آج(ہفتہ)بذریعہ روڈ نواب شاہ پہنچیںگی۔ جیالے کارکنان زیرو پوائنٹ پر آصفہ بھٹو زرداری کا فقید المثال استقبال کریںگے ۔ذرائع نے بتایاکہ صدر پاکستان آصف علی زرداری نواب شاہ میں مختصر قیام کے بعد خصوصی طیارے کے زریعے اسلام آبادروانہ ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر صحت و پاپولیشن ویلفیئر ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا ایچ ایم خواجہ لائبریری اور میوزیم کا دورہ
ایس ایس پی آفس کے قریب تیز رفتار پولیس موبائل وین نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکرمادی نوجوان بیچ سڑک پر دم ..
نوابشاہ ،نوجوان کا بہیمانہ قتل،سفاک ملزمان نے قتل کرکے نعش جھاڑیوں میں پھینک دی،مقدمہ درج نہ ہوسکا
شہری اور دکاندار انتظامیہ سے تعاون کرتے ہوئے اپنے دکانوں، گھروں کے سامنے تجاوزات کو ختم کرکے ذمہ دار ..
والدین اپنے بچوں کی پیدائش کے بعدفوری طور پرای پی آئی سنٹر میں رجسٹریشن کروائیں،ڈپٹی کمشنر شہید بے ..
کمشنر شہید بے نظیرآباد ڈویژن نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا ..
گھریلو تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے نوٹس لے لیا
بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے صرف ایک دوا نہیں بلکہ محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں ، کمشنر سید محمد سجاد حیدر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شہید بینظیرآباد میں کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
صارفین صرف ایک درخواست کے ساتھ عدالت میں پیش ہو سکتے ہیں تاکہ مارکیٹ میں زیادہ قیمت اور غیر معیاری اشیاء ..
کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن کی زیر صدارت بجلی کی چوری کی روک تھام کے لئے قائم ڈویژنل انفورسمنٹ کمیٹی ..
بجلی چوری میں ملوث عملے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
نواب شاہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے