اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ کا کورونا ایس او پیزکے حوالے سے میرانشاہ بازار کا دورہ

پیر 3 اگست 2020 22:35

شمالی وزیرستان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2020ء) ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ فواد خٹک نے کورونا ایس او پیزکے حوالے سے میرانشاہ بازار کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر لوگوں میں فری ماسک تقسیم کئے گئے اور سخت تنبیہ کی کہ کورونا ایس او پیز جیسے سماجی دوری، رش والی جگہوںاور گلے ملنے اجتناب کریں ورنہ سخت کاروائی ہوگی۔

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں